We are providing All Kind of services with you need. We gain your business to high level with start advertising on social media platforms.
Sunday, 12 March 2023
کامیابی کا راستہ اور دشواریاں BY AASHIR MUSHTAQ
دس سال تک صرف یھی سوچا کے کس طرح زندگی میں سکون ائے گا دن گزرتے گئے لیکن مجھے کوئ کامیابی نھیں ملی۔
رات دن جو ھو سکتا کرتا لیکن کوئی بھی راستہ نظر نھیں ایا مجھے کوئی سپورٹ کرنے والا نھیں تھا بس ایک بات زھن میں تھی کہ کامیاب ھونا یے لیکن مسلسل ناکامی ملنے کی وجہ سے میں ھار گیا اور جاب چھوڑ کر گھر ا گیا کہ شاید وھاں کوئی کام بن جائے وھاں بھی کافی کام ٹرائی کیے لیکن کامیاب نہ ھو سکا اب تو میرا ڈر یقین میں بدل گیا کہ میری قسمت میں ناکامی لکھی جا چکی یے اور پھر میں مکمل ٹوٹ گیا اس دن کے بعد میں نے صرف چپ چاپ زندگی گزارنی شروع کردی جیسے زندگی گزرتی میں خاموش رھتا لیکن کچھ عرصے کے بعد میری زندگی میں ایک شخص آیا اس نے مجھے سکھایا کہ جینا کس طرح ھے عمر مجھ سے کم تھی لیکن اس کی باتیں بھت اثر کرتی وھ مجھے سھارا دیتا مجھے وھ خواب یاد آ رھے تھے جو میں بھول چکا تھا لیکن میں اسے کھتا کہ تم خوب مھنت کرو سب ھاصل ھو جائے گا میں جھوٹ بول رھا تھا کیونکہ میں ھار چکا تھا لیکن میں چاھتا تھا وہ مھنت کرے کیونکہ لازمی نھیں جو میرے ساتھ ھوا وہ اس کے ساتھ بھی ھو۔ زندگی اچھی گزر رھی تھی کہ زندگی نے پھر دھوکہ دیا میرا دوست میرا بھائی گاوں چھوڑ کر شھر چلا گیا اور میں ایک بار پھر اکیلا ھو گیا اب پھر میرے پاس رونے کے گھٹ گھٹ کے جینے کے سوا کچھ نھیں اب زندھ تو ھوں لیکن وھ والی بات نھیں ھے بات تو کرتا ھوں لیکن اندر سے خاموش ھوں۔ ھر روز ھزار سوال دل میں اتے ھیں لیکن میرے پاس جواب نھیں ھے۔
دل میں ایک طوفان برپا یے جو ایک ھی سوال کرتا ھے کے آخر میرے ساتھ ھی کیوں ایسا ھوا ؟؟؟؟
ساری زندگی مرنے کی دعا کرتے ریے
جب جینا چاھا تو دعا قبول ھو گئcontinue......
اپکی دعاؤں کا طلبگار
عاشر مشتاق
date : 12/3/2023
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
🥺🥺
ReplyDelete