Sunday, 12 March 2023

اور وہ میری زندگی کا محور ھو گیا

وہ نئے کام کی شروعات تھی کے وہ میری دوکان پر حسب معمول ایا اور مجھ سے باتیں کرتا میں اس کرے ساتھ نارمل انسان کی طرح بات کرتا کبھی کبھی تنگ کرتا وقت گزرتا گیا وہ مجھ سے ہر بات شئیر کرتا اس کی اچھی بات یہ تھی کہ وہ جھوٹ نہیں بولتا تھا وہ میری ہر بات مانتا ایک دن اس نے مجھ سے کہا کہ میرے بھائی بنو گے اس کی وہ بات مجھے سوچنے پر مجبور کر گئی کیونکہ وہ چھوٹا تھا لیکن اس نے بات بہت اچھی کی میں نے اس کو کہا کہ تھیک ھے لیکن تم کو میری ہر بات ماننی ہوگی اس نے کہا ٹھیک ہے بھائی اس دن کے بعد اس نے مجھے بھائی نہیں کہا لیکن بھائی دل سے مان لیا اس نے میری ہر بات مانی اج تک جواب نہیں دیا کبھی مجھے کسی کے سامنے شرمندہ نہیں ہونے دیا 5 سالوں میں آج تک اس نے فرق نہیں کیا الحمداللہ میں ڈانت بھی دیتا ہوں تو کبھی غصہ نہیں کیا کیونکہ وہ میرا بھائی ہے۔ میں شکر گزار ہوں اللہ کی با برکت زات کا کہ اس نے ہمیں اج تک ھمارے بھائی چارے میں فرق نہیں انے دیا۔ بس کچھ دوریاں بڑھ گئی ہیں وہ بھی زات با برکت ختم کر دے گی۔ انشااللہ امین عاشر مشتاق

No comments:

Post a Comment