Sunday, 12 March 2023

الحمداللہ اللہ میرے ساتھ ھے

وہ بدلے گا ایک دن تقدیر میری وہ میری بھی تو خدا ہے یارو He will change my destiny one day He will change my destiny one day

اور وہ میری زندگی کا محور ھو گیا

وہ نئے کام کی شروعات تھی کے وہ میری دوکان پر حسب معمول ایا اور مجھ سے باتیں کرتا میں اس کرے ساتھ نارمل انسان کی طرح بات کرتا کبھی کبھی تنگ کرتا وقت گزرتا گیا وہ مجھ سے ہر بات شئیر کرتا اس کی اچھی بات یہ تھی کہ وہ جھوٹ نہیں بولتا تھا وہ میری ہر بات مانتا ایک دن اس نے مجھ سے کہا کہ میرے بھائی بنو گے اس کی وہ بات مجھے سوچنے پر مجبور کر گئی کیونکہ وہ چھوٹا تھا لیکن اس نے بات بہت اچھی کی میں نے اس کو کہا کہ تھیک ھے لیکن تم کو میری ہر بات ماننی ہوگی اس نے کہا ٹھیک ہے بھائی اس دن کے بعد اس نے مجھے بھائی نہیں کہا لیکن بھائی دل سے مان لیا اس نے میری ہر بات مانی اج تک جواب نہیں دیا کبھی مجھے کسی کے سامنے شرمندہ نہیں ہونے دیا 5 سالوں میں آج تک اس نے فرق نہیں کیا الحمداللہ میں ڈانت بھی دیتا ہوں تو کبھی غصہ نہیں کیا کیونکہ وہ میرا بھائی ہے۔ میں شکر گزار ہوں اللہ کی با برکت زات کا کہ اس نے ہمیں اج تک ھمارے بھائی چارے میں فرق نہیں انے دیا۔ بس کچھ دوریاں بڑھ گئی ہیں وہ بھی زات با برکت ختم کر دے گی۔ انشااللہ امین عاشر مشتاق

LIFE WITHOUT FRIEND AND THANKS TO ALLAH FOR MY BROTHER

I have never been scared in my life but ever since my friend left me I feel very scared.After knowing the one with whom we walk with true heart, it seems as if there is no happiness in life.I'm not sad that he left me, but I miss him a lot. He was very good. He changed me.He talks to me but he is far away. We say to be together like before I am working very hard to do something so that we can live together. I was a wanderer, he counted me in his life and corrected me, I was wrong, he put me in good works.I am very grateful to Allah and my brother, otherwise I would not have done bad things.As a Muslim, I pray to Allah, may Allah make me and my brother successful and bring us together! AMEEN

کامیابی کا راستہ اور دشواریاں BY AASHIR MUSHTAQ

دس سال تک صرف یھی سوچا کے کس طرح زندگی میں سکون ائے گا دن گزرتے گئے لیکن مجھے کوئ کامیابی نھیں ملی۔ رات دن جو ھو سکتا کرتا لیکن کوئی بھی راستہ نظر نھیں ایا مجھے کوئی سپورٹ کرنے والا نھیں تھا بس ایک بات زھن میں تھی کہ کامیاب ھونا یے لیکن مسلسل ناکامی ملنے کی وجہ سے میں ھار گیا اور جاب چھوڑ کر گھر ا گیا کہ شاید وھاں کوئی کام بن جائے وھاں بھی کافی کام ٹرائی کیے لیکن کامیاب نہ ھو سکا اب تو میرا ڈر یقین میں بدل گیا کہ میری قسمت میں ناکامی لکھی جا چکی یے اور پھر میں مکمل ٹوٹ گیا اس دن کے بعد میں نے صرف چپ چاپ زندگی گزارنی شروع کردی جیسے زندگی گزرتی میں خاموش رھتا لیکن کچھ عرصے کے بعد میری زندگی میں ایک شخص آیا اس نے مجھے سکھایا کہ جینا کس طرح ھے عمر مجھ سے کم تھی لیکن اس کی باتیں بھت اثر کرتی وھ مجھے سھارا دیتا مجھے وھ خواب یاد آ رھے تھے جو میں بھول چکا تھا لیکن میں اسے کھتا کہ تم خوب مھنت کرو سب ھاصل ھو جائے گا میں جھوٹ بول رھا تھا کیونکہ میں ھار چکا تھا لیکن میں چاھتا تھا وہ مھنت کرے کیونکہ لازمی نھیں جو میرے ساتھ ھوا وہ اس کے ساتھ بھی ھو۔ زندگی اچھی گزر رھی تھی کہ زندگی نے پھر دھوکہ دیا میرا دوست میرا بھائی گاوں چھوڑ کر شھر چلا گیا اور میں ایک بار پھر اکیلا ھو گیا اب پھر میرے پاس رونے کے گھٹ گھٹ کے جینے کے سوا کچھ نھیں اب زندھ تو ھوں لیکن وھ والی بات نھیں ھے بات تو کرتا ھوں لیکن اندر سے خاموش ھوں۔ ھر روز ھزار سوال دل میں اتے ھیں لیکن میرے پاس جواب نھیں ھے۔ دل میں ایک طوفان برپا یے جو ایک ھی سوال کرتا ھے کے آخر میرے ساتھ ھی کیوں ایسا ھوا ؟؟؟؟ ساری زندگی مرنے کی دعا کرتے ریے جب جینا چاھا تو دعا قبول ھو گئcontinue...... اپکی دعاؤں کا طلبگار عاشر مشتاق date : 12/3/2023

PUBG MOBILE UPDATE THEME

PUBG MOBILE> 5th Anniversary update launch & new theme mode is here. don,t forget to enjoye this amazing theme. enjoye your game with fb bilal play game with fb bilal aashir mushtaq

Saturday, 11 March 2023

https://youtube.com/shorts/-arRPCkTg-o?feature=share life is to short in 2013 i leave my study because my faimly can,t afford , ان دس سالوں میں آج تک سکون نھیں پایا ال ایک خواب یے جو مجھے پورا کرنا یے۔ اکیلا لڑ ریا ھوں اس مشکل ھالات سے کوئی سھارا نھیں ھے

NEED SUPPORT TO PROTECT MY FUTURE

true story of my love when i losing my passion then i lost my personality no one in this world to to support me i am always sevive to hard alone AASHIR MUSHTAQ